Who We Are ?

Mr. Nazir A Sheikh Bubber

M/S Elite & Elegant may be a new name in the cosmetic world, But the brain behind this company is a legend in cosmetics industry & market for last 3 decades. Mr. Nazir A Sheikh Bubber, remembered as beloved Bao Jee, He gave many new trends to this industry in Pakistan. He was a trend setter. In 1990 he developed “Hair & Fair” hair oil, which is a bench mark in Hair product till today, Then he launched CINCI Acne Cream, a unique product, which broke the sale records at that time. Then he introduced, Brido Whitening Cream for all the skin problems. He also manufactured many type of Shampoos, Hair oils and elite products. Real Ubtan launch altogether changed the norms of industry & made him an unforgettable GURU in cosmetic industry.

 

جناب نذیر اے شیخ ببر

میسرز ایلیٹ اینڈ ایلیگینٹ کاسمیٹک دنیا میں ایک نیا نام ہوسکتا ہے ، لیکن اس کمپنی کے پیچھے جو ہاتھ ہے وہ پچھلی 3 دہائیوں سے کاسمیٹکس انڈسٹری اور مارکیٹ میں ایک لیجنڈ ہے۔ جناب نذیر اے شیخ ببر ، جنہیں باوجی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ، انہوں نے پاکستان میں اس انڈسٹری کو بہت سے نئے رجحانات دیئے۔ وہ ٹرینڈ سیٹر تھے۔ 1990 میں انہوں نے “ہیئر اینڈ فیئر” ہیئر آئل تیار کیا ، جو آج تک ہیئر پروڈکٹ میں ایک بنچ مارک ہے ۔پھر انہوں نے ایک انو ویٹو پروڈکٹ سنسی ایکنی کریم لانچ کی ، جس نے اس وقت کےسیل ریکارڈ توڑ دیے۔ پھر انہوں نے جلد کے تمام مسائل کے لئے برائیڈووائٹیننگ کریم متعارف کرائی۔ انہوں نے کئی طرح کے شیمپو ، ہیئر آئل اور دیگر مصنوعات بھی تیار کیں۔ اصلی ابٹن کی لانچ سے انہوں نے پوری طرح سے انڈسٹری کے رجحان کو تبدیل کردیا اب کاسمیٹک انڈسٹری میں انہیں مارکیٹ لیڈر اور ناقابل فراموش گرو مانا جاتا ہے۔

Dr۔ Asim Bubber

Being the successor & elder son of Mr. Nazir A Sheikh Bubber continued the legacy of his great father. He added Research & development to boost the quality of existing product, along with invention of new products. He joined his father at the early stages of development and worked hard to make it a success story. After his father became Managing Director of the Company and enhanced the quality of every product by R&D in every field. In September 2020 he handed over the company to his brothers and started this new company by the name of M/S “Elite & Elegant International”. Every Product of this new company is carrying his 31 years experience & professional skills & abilities. This will give new trend to modern cosmetics products.

ڈاکٹر عاصم ببر

جناب نذیر اے شیخ ببر کے جانشین اور بڑے بیٹے ہونے کے ناطے اپنے عظیم والد کی میراث جاری رکھی۔ انہوں نے نئی مصنوعات کی ایجاد کے ساتھ ساتھ موجودہ مصنوعات کے معیار کو بڑھانے کے لئے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کو اختیار کیا۔ انہوں نے ترقی کے ابتدائی مرحلے میں اپنے والد کے ساتھ شمولیت اختیار کی اور اسے کامیابی کی معراج تک پہنچانے کے لئے سخت محنت کی۔ اپنے والد صاحب کے بعد کمپنی کے مینیجنگ ڈایئریکٹربنےاور ہر شعبے میں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے ذریعے تمام مصنوعات کے معیار کو بڑھایا۔ ستمبر 2020 میں انہوں نے یہ کمپنی اپنے بھائیوں کے حوالے کی اور اس نئی کمپنی کا آغاز میسرز”ایلیٹ اینڈ ایلگینٹ انٹرنیشنل” کے نام سے کیا۔ اس نئی کمپنی کی ہر پروڈکٹ 31 سال کے وسیع تجربے اور پیشہ ورانہ مہارت اور صلاحیتوں کا نتیجہ ہے، جس سے جدید مصنوعات کو ایک نیا رجحان ملے گا۔

 

0
Satisfied Clients
0
Projects a Year
0
Awards Won
0
Support Tickets

Mr. Hammad Raza

A genius, God gifted, having superlative administrative skills, a very committed person filled with zest & zeal. An Ex-banker, Mr. Hamamd Raza started his career as banker in 1998. He achieved many awards of excellence in his career. Then he joined Dr. Asim Bubber as Director General in 2011. He proved his managerial skills administrative qualities in cosmetic industry as well. Now he executing his abilities as a partner with Dr. Asim Bubber in his new project namely, M/s Elite & Elegant International and now appointed as CEO of M/S Elite & Elegant International.

خواجہ حماد رضا

ایک ہونہار سابقہ بینکر ، خداداد صلاحتیوں کے مالک اور اعلی انتظامی مہارت رکھنے والے، ایک انتہائی پرعزم شخص جو جوش اور ولولہ سے بھر پور ہیں۔ جناب حماد رضا نے 1998 میں بینکر کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں بہت سارے ایوارڈ حاصل کیے۔ پھر وہ بطور ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عاصم ببر کے ساتھ2011 میں شامل ہوئے۔ انہوں نے کاسمیٹک انڈسٹری میں اپنی مہارتوں اور انتظامی خصوصیات کوثابت کیا۔ اب وہ اپنے نئے پروجیکٹ یعنی میسرز “ایلیٹ اینڈ ایلگینٹ انٹرنیشنل “میں ڈاکٹر عاصم ببر کے ساتھ بطور پارٹنر اپنی صلاحیتوں کو نبھا رہے ہیں اور سی ای او کے عہدے پر فائز ہیں۔

Mr. Mansoor Ahmed Kausar

A well-known name in the business community, A seasoned banker, Joined the company as consultant, to add value & integrity.

جناب منصور احمد کوثر

کاروباری کمیونٹی میں ایک مشہور نام ، ایک تجربہ کار بینکر ، کمپنی کی قدرو سالمیت اور ساکھ کو بڑھانے کے لئے ، مشیر کی حیثیت سے شامل ہوئے۔

 

Our Vision

To build a global brand that is committed to enhancing the natural beauty of women and men by always providing the best products and services worldwide.

Our Mission

We aim to create and provide healthy and effective skin care products that are designed to treat, rejuvenate, and improve the skin and enhance our customers looks, as well as improve the overall lifestyle of our customers by helping them look beautiful and regaining their confidence.